35 Comments

  1. اسلام علیکم اعجاز بھائی
    میرے بچے اپنی نانی کی طرف گے ہوے ہیں عید کرنے اسلے زندگی میں پہلی بار میں نے خود ہانڈی بنائی ہے آپکی ویڈیو دیکھ کر اور یقین کریں ایسی زبردست بنی ہے کہ مجھے یقین ہی نہیں آرہا کہ یہ میں نے خود بنائی ہے شکریہ بھائی جان اللہ آپکو خوش رکھے آمین

  2. Assalamualikum. How are you. I tried this recipe today! It was very tasty and very easy. My family enjoyed it alot. Thank you so much for sharing your recipes with us.

Comments are closed.